TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4207 · Explanation of Tafsir (Quranic Exegesis)

Sahih BukhariHadith 4207

Narrated by Aisha

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا هِشَامٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَجُلًا کَانَتْ لَهُ يَتِيمَةٌ فَنَکَحَهَا وَکَانَ لَهَا عَذْقٌ وَکَانَ يُمْسِکُهَا عَلَيْهِ وَلَمْ يَکُنْ لَهَا مِنْ نَفْسِهِ شَيْئٌ فَنَزَلَتْ فِيهِ وَإِنْ خِفْتُمْ أَنْ لَا تُقْسِطُوا فِي الْيَتَامَی أَحْسِبُهُ قَالَ کَانَتْ شَرِيکَتَهُ فِي ذَلِکَ الْعَذْقِ وَفِي مَالِهِ

ابراہیم بن موسی، ہشام، ابن جریج، ہشام بن عروہ، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ایک شخص ایک یتیم لڑکی کی پرورش کرتا تھا اس لڑکی کا ایک کھجور کا باغ تھا اس شخص نے اس باغ کے لالچ میں نکاح کرلیا مگر دل میں محبت نہ تھیچنانچہ اس کے متعلق یہ آیت نازل ہوئی جو اوپر گزری، ابرہیم کہتے ہیں کہ شاید ہشام نے مجھ سے کہا تھا کہ وہ عورت اس آدمی کے باغ اور دوسرے مال وغیرہ میں شریک کی حیثیت رکھتی تھی۔

Narrated Aisha: There was an orphan (girl) under the care of a man. He married her and she owned a date palm (garden). He married her just because of that and not because he loved her. So the Divine Verse came regarding his case: "If you fear that you shall not be able to deal justly with the orphan girls..." (4.3) The sub-narrator added: I think he (i.e. another sub-narrator) said, "That orphan girl was his partner in that datepalm (garden) and in his property."

Permalink

See the full chapter: اللہ تعالیٰ کا قول کہ اگر تم ڈرو کہ یتیم عورتوں کے بارے میں انصاف نہ کر سکو گے۔