TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4238 · Explanation of Tafsir (Quranic Exegesis)

Sahih BukhariHadith 4238

Narrated by Abu Huraira

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا فُلَيْحٌ حَدَّثَنَا هِلَالٌ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَالَ أَنَا خَيْرٌ مِنْ يُونُسَ بْنِ مَتَّی فَقَدْ کَذَبَ

محمد بن سنان، فلیح بن سلیمان، بلال بن علی، عطاء بن یسار، حضرت ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص یہ کہے کہ میں یونس بن متی سے افضل ہوں تو اس نے جھوٹ کہا۔

Narrated Abu Huraira: The Prophet said, "Whoever says that I am better than Jonah bin Matta, is a liar."

Permalink

See the full chapter: اللہ تعالیٰ کا قول کہ ہم نے آپ کی طرف وحی بھیجی جس طرح نوح علیہ السلام اور دوسرے نبیوں کی طرف آخر آیت تک