TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4331 · Explanation of Tafsir (Quranic Exegesis)

Sahih BukhariHadith 4331

Narrated by Ata

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ عَطَائٍ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ أَلَمْ تَرَ إِلَی الَّذِينَ بَدَّلُوا نِعْمَةَ اللَّهِ کُفْرًا قَالَ هُمْ کُفَّارُ أَهْلِ مَکَّةَ

علی بن عبد اللہ، سفیان، عمرو، عطاء، حضرت ابن عباس سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ اس آیت ( اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِيْنَ بَدَّلُوْا نِعْمَةَ اللّٰهِ كُفْرًا وَّاَحَلُّوْا قَوْمَهُمْ دَارَ الْبَوَارِ) 14۔ ابراہیم : 28) سے مراد مکہ کے کافر ہیں۔

Narrated Ata: When Ibn 'Abbas heard:-- "Have you not seen those who have changed the favor of Allah into disbelief?" (14.28) he said, "Those were the disbelieving pagans of Mecca."

Permalink

See the full chapter: اللہ تعالیٰ کا قول کہ کیا تم ان لوگوں کو نہیں دیکھتے جنہوں نے اللہ کی نعمت کو کفر سے بدل دیا الم تر کیف میں ہے کہ کیا تو نے نہیں دیکھا یا الم تر الی الذین کے معنی ہوتے ہیں بوارع کے معنی ہلاکت بار یبور سے بنائے قوما بورا ہلاک ہونے والے۔