TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 440 · Discussion on Salah

Sahih BukhariHadith 440

Narrated by Abu Rafi

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ وَاقِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ امْرَأَةً أَوْ رَجُلًا کَانَتْ تَقُمُّ الْمَسْجِدَ وَلَا أُرَاهُ إِلَّا امْرَأَةً فَذَکَرَ حَدِيثَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ صَلَّی عَلَی قَبْرِهَا

احمد بن واقد، حماد، ثابت، ابورافع، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک عورت یا ایک مرد مسجد میں جھاڑو دیا کرتا تھا اور میرا خیال یہی ہے کہ وہ عورت تھی، پھر ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث بیان کی کہ آپ نے اس کی قبر پر نماز پڑھی۔

Narrated Abu Rafi: Abu Huraira said, "A man or a woman used to clean the mosque." (A sub-narrator said, 'most probably a woman.’) Then he narrated the Hadith of the Prophet

Permalink

See the full chapter: مسجد کے لئے خادم مقرر کرنے کا بیان اور ابن عباس نے کہا کہ نذرت لک مافی بطنی محررا (کے معنی یہ ہیں کہ) میں نے اس کو مسجد کے لیے آزاد کرنے کی نذر مان لی ہے، تاکہ مسجد کی خدمت کرے