Sahih Bukhari — Hadith 4579
Narrated by Anas bin Malik
حَدَّثَنَااحمد بن ابي داؤد أَبُو جَعْفَرٍ الْمُنَادِي حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِأُبَيِّ بْنِ کَعْبٍ إِنَّ اللَّهَ أَمَرَنِي أَنْ أُقْرِئَکَ الْقُرْآنَ قَالَ أَاللَّهُ سَمَّانِي لَکَ قَالَ نَعَمْ قَالَ وَقَدْ ذُکِرْتُ عِنْدَ رَبِّ الْعَالَمِينَ قَالَ نَعَمْ فَذَرَفَتْ عَيْنَاهُ
احمد بن ابی داؤد، ابوجعفر، منادی، روح، سعید بن ابی عروہ، قتادہ، حضرت انس بن مالک سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ابی بن کعب سے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھ کو حکم دیا کہ میں تم کو قرآن پڑھاؤ پوچھا کیا اللہ تعالیٰ نے میرا نام آپ سے لیا؟ آپ نے فرمایا کہ ہاں! پوچھا کیا پروردگار عالم کے پاس میرا ذکر ہوا؟ آپ نے فرمایا ہاں! تو ان کی دونوں آنکھوں میں آنسو آ گئے۔
Narrated Anas bin Malik: Allah's Prophet said to Ubai bin Ka'b, "Allah has ordered me to recite Quran to you." Ubai said, "Did Allah mention me by name to you?" The Prophet said, "Yes." Ubai said, "Have I been mentioned by the Lord of the Worlds?" The Prophet said, "Yes." Then Ubai burst into tears.