TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4583 · Explanation of Tafsir (Quranic Exegesis)

Sahih BukhariHadith 4583

Narrated by Abu Ubaida

حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الْکَاهِلِيُّ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَ سَأَلْتُهَا عَنْ قَوْلِهِ تَعَالَی إِنَّا أَعْطَيْنَاکَ الْکَوْثَرَ قَالَتْ نَهَرٌ أُعْطِيَهُ نَبِيُّکُمْ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَاطِئَاهُ عَلَيْهِ دُرٌّ مُجَوَّفٌ آنِيَتُهُ کَعَدَدِ النُّجُومِ رَوَاهُ زَکَرِيَّائُ وَأَبُو الْأَحْوَصِ وَمُطَرِّفٌ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ

خالد بن یزید، کاہلی، اسرائیل، ابواسحاق، ابوعبیدہ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے ان سے آیت ( إِنَّا أَعْطَيْنَاکَ الْکَوْثَرَ) 108۔ الکوثر) کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے کہا کہ وہ ایک نہر ہے جو تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا کی گئی ہے اس کے دونوں کناروں پر کھوکھلے موتی (کے گنبد) ہیں اس کے برتن ستاروں کی طرح ان گنت ہیں زکریا اور ابوالاحوص اور مطرف اس کو ابواسحاق سے روایت کرتے ہیں۔

Narrated Abu Ubaida: I asked 'Aisha 'regarding the verse:--'Verily we have granted you the Kauthar.' She replied, "The Kauthar is a river which has been given to your Prophet on the banks of which there are (tents of) hollow pearls and its utensils are as numberless as the stars."

Permalink

See the full chapter: تفسیر سورت کوثر ابن عباس نے کہا کہ شائنک بمعنی عدوک (تیرا دشمن) ہے۔