TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4611 · Virtues of the Quran

Sahih BukhariHadith 4611

Narrated by Al-Bara'

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ أَنْبَأَنَا أَبُو إِسْحَاقَ سَمِعَ الْبَرَائَ بْنَ عَازِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ تَعَلَّمْتُ سَبِّحْ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلَی قَبْلَ أَنْ يَقْدَمَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ابوالولید، شعبہ، ابواسحاق، حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے بیان کی کہ میں نے سورت سَبِّحْ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلَی نبی کے مدینہ میں تشریف لانے سے پہلے ہی سیکھ لی تھی

Narrated Al-Bara': I learnt, 'Glorify the Name of your Lord the Most High' (Surat al-A'la) No 87, before the Prophet came (to Medina) .

Permalink

See the full chapter: قرآن کی ترتیب کا بیان ۔