Sahih Bukhari — Hadith 4657
Narrated by Qatada
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ الْأَزْدِيُّ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ عَنْ قِرَائَةِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ کَانَ يَمُدُّ مَدًّا
مسلم بن ابراہیم، جریر بن حازم، قتادہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قرآت کا حال پوچھا تو آپ نے جواب دیا کہ آپ خوب کھینچ کر پڑھتے تھے۔
Narrated Qatada: I asked Anas bin Malik about the recitation of the Prophet. He said, "He used to pray long (certain sounds) very much.