TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4660 · Virtues of the Quran

Sahih BukhariHadith 4660

Narrated by Abu Musa

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَی الْحِمَّانِيُّ حَدَّثَنَا بُرَيْدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ جَدِّهِ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ يَا أَبَا مُوسَی لَقَدْ أُوتِيتَ مِزْمَارًا مِنْ مَزَامِيرِ آلِ دَاوُدَ

محمد بن خلف ابوبکر، ابویحیی حمانی، برید بن عبداللہ بن ابی بردہ اپنے دادا ابوبردہ سے وہ حضرت ابوموسی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے بارے میں فرمایا، اے ابوموسی! تجھے داؤد علیہ السلام کی خوش الحانی دی

Narrated Abu Musa: That the Prophet said to him' "O Abu Musa! You have been given one of the musical wind-instruments of the family of David .'

Permalink

See the full chapter: خوش الحانی سے قرآن شریف پڑھنے کا بیان