TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4673 · Virtues of the Quran

Sahih BukhariHadith 4673

Narrated by Jundub

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا سَلَّامُ بْنُ أَبِي مُطِيعٍ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ عَنْ جُنْدَبٍ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْرَئُوا الْقُرْآنَ مَا ائْتَلَفَتْ عَلَيْهِ قُلُوبُکُمْ فَإِذَا اخْتَلَفْتُمْ فَقُومُوا عَنْهُ تَابَعَهُ الْحَارِثُ بْنُ عُبَيْدٍ وَسَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ وَلَمْ يَرْفَعْهُ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ وَأَبَانُ وَقَالَ غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ سَمِعْتُ جُنْدَبًا قَوْلَهُ وَقَالَ ابْنُ عَوْنٍ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ عَنْ عُمَرَ قَوْلَهُ وَجُنْدَبٌ أَصَحُّ وَأَکْثَرُ

عمرو بن علی، عبدالرحمن بن مہدی، سلام بن ابی مطیع، ابوعمران جونی، حضرت جندب کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تک تمہارا دل لگا رہے قرآن پڑھتے رہو اور جب دل اچاٹ ہوجائے نہ پڑھو، سلام بی ابی مطیع کی حارث بن عبید اور سعید بن زید نے متابعت کی ہے جو ابوعمران سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے یہ بات جندب سے سنی ہے یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا قول نہیں ہے، ابن عون کہتے ہیں ابوعمران سے روایت ہے جو عبداللہ بن صامت سے روایت کرتے ہیں کہ اس قول کو وہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا قول بیان کرتے ہیں، مگر جندب کی روایت درست وصحیح ہے۔

Narrated Jundub: The Prophet said, "Recite (and study) the Quran as long as you agree about its interpretation, but when you have any difference of opinion (as regards its interpretation and meaning) then you should stop reciting it (for the time being)'

Permalink

See the full chapter: دل لگنے تک قرآن شریف پڑھنے کا بیان