TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 471 · Discussion on Salah

Sahih BukhariHadith 471

Narrated by Abu Juhaifa

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ قَالَ خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْهَاجِرَةِ فَصَلَّی بِالْبَطْحَائِ الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ رَکْعَتَيْنِ وَنَصَبَ بَيْنَ يَدَيْهِ عَنَزَةً وَتَوَضَّأَ فَجَعَلَ النَّاسُ يَتَمَسَّحُونَ بِوَضُوئِهِ

سلیمان بن حرب، شعبہ، حکم، ابوجحیفہ روایت کرتے ہیں دوپہر کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم لوگوں کے پاس تشریف لائے، بطحاء میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ظہر کی دو (دو) رکعتیں پڑھیں، اور نیزہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آگے گاڑ دیا گیا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو فرمایا (تھا) تو لوگ آپ کے وضو کا پانی (تبرکا چہروں پر) ملنے لگے (تھے) ۔

Narrated Abu Juhaifa: Allah's Apostle came out at midday and offered a two-Rak'at Zuhr and 'Asr prayers at Al-Batha and an 'Anza was planted in front of him (as a Sutra). He performed ablution and the people took the remaining water left after his ablution and rubbed their bodies with it.

Permalink

See the full chapter: مکہ اور دوسرے مقامات میں سترہ کا بیان