Sahih Bukhari — Hadith 4874
Narrated by Ibn 'Abbas
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ کَانَ زَوْجُ بَرِيرَةَ عَبْدًا أَسْوَدَ يُقَالُ لَهُ مُغِيثٌ عَبْدًا لِبَنِي فُلَانٍ کَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيْهِ يَطُوفُ وَرَائَهَا فِي سِکَکِ الْمَدِينَةِ
قتیبہ بن سعید، عبدالوہاب، ایوب، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ بریرہ کا خاوند ایک سیاہ غلام تھا، اس کا نام مغیث تھا اور بنی فلاں کا غلام تھا، گویا میں اسے دیکھ رہاہوں کہ وہ مدینہ کی گلیوں میں اس کے پیچھے پیچھے پھر رہا ہے۔
Narrated Ibn 'Abbas: Barira's husband was a black slave called Mughith, the slave of Bani so-and-so-- as if I am seeing him now, walking behind her along the streets of Medina.