Sahih Bukhari — Hadith 5017
Narrated by Anas
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِمَرَقَةٍ فِيهَا دُبَّائٌ وَقَدِيدٌ فَرَأَيْتُهُ يَتَتَبَّعُ الدُّبَّائَ يَأْکُلُهَ
ابونعیم، مالک بن انس، اسحاق بن عبداللہ ، انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ کے پاس شوربا لایا گیا، جس میں کدو اور سوکھا ہوا گوشت تھا، میں نے دیکھا کہ آپ کدوتلاش کرکے نکال رہے تھے اور کھا رہے تھے۔
Narrated Anas: I saw the Prophet being served with soup and containing gourd and cured meat, and I saw him picking and eating the pieces of gourd.