Sahih Bukhari — Hadith 5042
Narrated by Anas bin Malik
حَدَّثَنَا مُعَلَّی بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا وُضِعَ الْعَشَائُ وَأُقِيمَتْ الصَّلَاةُ فَابْدَئُوا بِالْعَشَائِ وَعَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ وَعَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ تَعَشَّی مَرَّةً وَهُوَ يَسْمَعُ قِرَائَةَ الْإِمَامِ
معلی بن اسد، وہیب، ایوب، ابوقلابہ، انس بن مالک کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب رات کا کھانا آجائے اور تکبیر کہی جائے تو پہلے کھانا کھا لو، اور ایوب نافع سے، نافع ابن عمر رضی اللہ عنہ سے اور ابن عمر رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح روایت کرتے ہیں، اور ایوب نافع سے بواسطہ ابن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ عنہ ایک بار رات کا کھانا کھا رہے تھے، حالانکہ وہ امام کی قرات سن رہے تھے۔
Narrated Anas bin Malik: The Prophet said, If supper is served and the Iqama for (Isha) prayer is proclaimed, start with you supper first."Narrated Nafi: Once Ibn Umar was taking his supper while he was listening to the recitation of (Quran by) the Imam (in the Isha prayer).