TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5050 · Statement on Aqeeqah

Sahih BukhariHadith 5050

Narrated by Habib bin Ash-Shahid

حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ حَدَّثَنَا قُرَيْشُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ قَالَ أَمَرَنِي ابْنُ سِيرِينَ أَنْ أَسْأَلَ الْحَسَنَ مِمَّنْ سَمِعَ حَدِيثَ الْعَقِيقَةِ فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ مِنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ

عبداللہ بن ابی الاسود، قریش بن انس، حبیب بن شہید کہتے ہیں کہ مجھے ابن سیرین نے حکم دیا کہ حسن بصری سے دریافت کروں کہ عقیقہ کی حدیث انہوں نے کس سے سنی ہے؟چنانچہ میں نے ان سے پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے سنی ہے۔

Narrated Habib bin Ash-Shahid: Ibn Sirin told me to ask Al-Hassan from whom he had heard the narration of 'Aqiqa. I asked him and he said, "From Samura bin Jundab."

Permalink

See the full chapter: عقیقہ کرکے بچے سے تکلیف دور کرنے کا بیان