TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5066 · Explanation of Sacrificial Animals and Hunting

Sahih BukhariHadith 5066

Narrated by Anas bin Malik

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ شُعْبَةَ قَالَ حَدَّثَنِي هِشَامُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَنْفَجْنَا أَرْنَبًا بِمَرِّ الظَّهْرَانِ فَسَعَوْا عَلَيْهَا حَتَّی لَغِبُوا فَسَعَيْتُ عَلَيْهَا حَتَّی أَخَذْتُهَا فَجِئْتُ بِهَا إِلَی أَبِي طَلْحَةَ فَبَعَثَ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِوَرِکَيْهَا أَوْ فَخِذَيْهَا فَقَبِلَهُ

مسدد، یحیی ، شعبہ، شام بن زید، انس بن مالک کہتے ہیں کہ ہم نے مقام مرالظہران میں ایک خرگوش بھگایا اور لوگ اس کے پیچھے دوڑے لیکن اس کے پکڑنے سے عاجز رہے، میں اس کے پیچھے دوڑا، یہاں تک کہ اسے پالیا، میں اس کو ابوطلحہ کے پاس لے کر آیا تو انہوں نے اس کی دونوں رانیں اور دونوں کولہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بھیجے تو آپ نے انہیں قبول کرلیا۔

Narrated Anas bin Malik: We provoked a rabbit at Marr Az-Zahran till it started jumping. My companions chased it till they got tired. But I alone ran after it and caught it and brought it to Abu Talha. He sent both its legs to the Prophet who accepted them.

Permalink

See the full chapter: ان روایات کا بیان جو شکار کرنے کے متعلق ہیں