TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5092 · Explanation of Sacrificial Animals and Hunting

Sahih BukhariHadith 5092

Narrated by 'Abdullah bin Yazid

حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَی عَنْ النُّهْبَةِ وَالْمُثْلَةِ

حجاج بن منہال، شعبہ، عدی بن ثابت، عبداللہ بن یزید کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہبہ (لوٹ مار) اور مثلہ (ناک کان وغیرہ کاٹنے) سے منع فرمایا ہے۔

Narrated 'Abdullah bin Yazid: The Prophet forbade An-Nuhba and Al-Muthla.

Permalink

See the full chapter: مثلہ (ہاتھ پاؤں کاٹنے)، مصبورہ (باندھ کر مارنا) اور مجسمہ کی کراہت کا بیان