TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5095 · Explanation of Sacrificial Animals and Hunting

Sahih BukhariHadith 5095

Narrated by Asma'

حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ فَاطِمَةَ عَنْ أَسْمَائَ قَالَتْ نَحَرْنَا فَرَسًا عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَکَلْنَاهُ

حمیدی، سفیان، ہشام، فاطمہ، اسماء کہتی ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں گھوڑا ذبح کیا پھر ہم لوگوں نے اس کو کھایا۔

Narrated Asma': We slaughtered a horse during the lifetime of Allah's Apostle and ate it.

Permalink

See the full chapter: گھوڑے کے گوشت کا بیان