Sahih Bukhari — Hadith 5097
Narrated by Ibn 'Umar
حَدَّثَنَا صَدَقَةُ أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ سَالِمٍ وَنَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ يَوْمَ خَيْبَرَ
صدقہ، عبدہ، عبیداللہ ، سالم ونافع، ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے دن پالتو گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا۔
Narrated Ibn 'Umar: The Prophet made the meat of donkeys unlawful on the day of the battle of Khaibar.