TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5099 · Explanation of Sacrificial Animals and Hunting

Sahih BukhariHadith 5099

Narrated by Jabir bin 'Abdullah

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَمْرٍو عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ خَيْبَرَ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ وَرَخَّصَ فِي لُحُومِ الْخَيْلِ

سلیمان بن حرب، حماد، عمرو، محمد بن علی، جابربن عبداللہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خبیر کے دن گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا اور گھوڑوں کے گوشت کی اجازت دی۔

Narrated Jabir bin 'Abdullah: The Prophet prohibited the eating of donkey's meat on the day of the battle of Khaibar, and allowed the eating of horse flesh.

Permalink

See the full chapter: پالتو گدھوں کے گوشت کے بیان میں، اس باب میں سلمہ کی روایت نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے