TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 516 · Discussion on Salah Timings

Sahih BukhariHadith 516

Narrated by Abu Bakr bin Uthman bin Sahl bin Hunaif

حَدَّثَنَا ابْنُ مُقَاتِلٍ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ بْنَ سَهْلٍ يَقُولُ صَلَّيْنَا مَعَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ الظُّهْرَ ثُمَّ خَرَجْنَا حَتَّی دَخَلْنَا عَلَی أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ فَوَجَدْنَاهُ يُصَلِّي الْعَصْرَ فَقُلْتُ يَا عَمِّ مَا هَذِهِ الصَّلَاةُ الَّتِي صَلَّيْتَ قَالَ الْعَصْرُ وَهَذِهِ صَلَاةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّتِي کُنَّا نُصَلِّي مَعَهُ

ابن مقاتل، عبداللہ ، ابوبکر بن عثمان بن سہل بن حنیف، ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ہم عمر بن عبدالعزیز کے ہمراہ ظہر کی نماز پڑھ کر باہر نکلے اور انس بن مالک کے پاس گئے، تو انہیں عصر پڑھتے ہوئے پایا، میں نے کہا کہ اے میرے چچا! یہ کون سی نماز آپ نے پڑھی، انہوں نے کہا عصر، یہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا وقت ہے، جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ پڑھا کرتے تھے۔

Narrated Abu Bakr bin Uthman bin Sahl bin Hunaif: That he heard Abu Umama saying: We prayed the Zuhr prayer with 'Umar bin Abdul Aziz and then went to Anas bin Malik and found him offering the Asr prayer. I asked him, "O uncle! Which prayer have you offered?" He said 'The Asr and this is (the time of) the prayer of Allah s Apostle which we used to pray with him."

Permalink

See the full chapter: وقت عصر کا بیان