TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 6126 · Explanation of Destiny (Taqdeer)

Sahih BukhariHadith 6126

Narrated by Abu Huraira

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سُمَيٍّ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَعَوَّذُوا بِاللَّهِ مِنْ جَهْدِ الْبَلَائِ وَدَرَکِ الشَّقَائِ وَسُوئِ الْقَضَائِ وَشَمَاتَةِ الْأَعْدَائِ

مسدد، سفیان، سمی ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا مصیبت کی سختی اور بدبختی کے پانے، اور تقدیر کی برائی اور دشمنوں کے طعنے سے اللہ تبارک وتعالی کی پناہ مانگو۔

Narrated Abu Huraira: The Prophet said, "Take refuge with Allah from the difficulties of severe calamities, from having an evil end and a bad fate and from the malicious joy of your enemies."

Permalink

See the full chapter: اس شخص کا بیان جو بدبختی کی پستی پر بری تقدیر سے اللہ کی پناہ مانگے۔ الخ