TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 6190 · Statement on Oaths and Vows

Sahih BukhariHadith 6190

Narrated by Anas

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ آلَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ نِسَائِهِ وَکَانَتْ انْفَکَّتْ رِجْلُهُ فَأَقَامَ فِي مَشْرُبَةٍ تِسْعًا وَعِشْرِينَ لَيْلَةً ثُمَّ نَزَلَ فَقَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ آلَيْتَ شَهْرًا فَقَالَ إِنَّ الشَّهْرَ يَکُونُ تِسْعًا وَعِشْرِينَ

عبدالعزیز بن عبداللہ ، سلیمان بن بلال، حمید، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی بیویوں سے ایلا کیا اور آپ کا پیر اترا ہوا تھا۔ آپ بالاخانہ میں انتیس دن تک مقیم رہے پھر اتر آئے، لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ نے ایک ماہ تک ایلاء کیا تھا تو آپ نے فرمایا کہ مہینہ انتیس دن کا بھی ہوتا ہے۔

Narrated Anas: Allah's Apostle took an oath for abstention from h is wives (for one month), and during those days he had a sprain in his foot. He stayed in a Mashrubah (an upper room) for twenty-nine nights and then came down. Then the people said, "O Allah's Apostle! You took an oath for abstention (from your wives) for one month." On that he said, A month can be of twenty-nine days '

Permalink

See the full chapter: اس شخص کا بیان جوقسم کھائے کہ اپنی بیوی کے پاس ایک مہینہ تک نہ جائے گا۔