TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 6196 · Statement on Oaths and Vows

Sahih BukhariHadith 6196

Narrated by Ka'b bin Malik

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ کَعْبٍ وَکَانَ قَائِدَ کَعْبٍ مِنْ بَنِيهِ حِينَ عَمِيَ قَالَ سَمِعْتُ کَعْبَ بْنَ مَالِکٍ فِي حَدِيثِهِ وَعَلَی الثَّلَاثَةِ الَّذِينَ خُلِّفُوا فَقَالَ فِي آخِرِ حَدِيثِهِ إِنَّ مِنْ تَوْبَتِي أَنِّي أَنْخَلِعُ مِنْ مَالِي صَدَقَةً إِلَی اللَّهِ وَرَسُولِهِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمْسِکْ عَلَيْکَ بَعْضَ مَالِکَ فَهُوَ خَيْرٌ لَکَ

احمد بن صالح، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، عبدالرحمن بن عبداللہ بن کعب بن مالک، عبداللہ بن کعب سے روایت کرتے ہیں کہ کعب جب نابینا ہوگئے تو ایک صاحبزادے ان کو پکڑ کر لے جاتے، کعب بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ان کی اس روایت میں جو ان تین حضرات کے متعلق ہے جو غزوہ تبوک میں پیچھے رہ گئے تھے۔ انہوں نے اپنی حدیث کے آخر میں بیان کیا کہ میری توبہ یہ ہے کہ میں اپنا سارا مال اللہ کے راہ میں اور اس کے رسول کی طرف سے صدقہ کردوں تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اپنا کچھ مال اپنے واسطے رکھ لے یہ تیرے لئے بہتر ہے۔

Narrated Ka'b bin Malik: In the last part of his narration about the three who remained behind (from the battle of Tabuk). (I said) "As a proof of my true repentance (for not joining the Holy battle of Tabuk), I shall give up all my property for the sake of Allah and His Apostle (as an expiation for that sin)." The Prophet said (to me), "Keep some of your wealth, for that is better for you."

Permalink

See the full chapter: جب کوئی شخض اپنا مال نذر اور توبہ کے طور پر صدقہ کرے۔