TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 6220 · Statement on Oaths and Vows

Sahih BukhariHadith 6220

Narrated by Anas bin Malik

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اللَّهُمَّ بَارِکْ لَهُمْ فِي مِکْيَالِهِمْ وَصَاعِهِمْ وَمُدِّهِمْ

عبداللہ بن یوسف، مالک، اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن مالک سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اے اللہ ان کو ان کے پیمانہ اور صاع میں اور مد میں برکت عطا فرما۔

Narrated Anas bin Malik: Allah's Apostle said, "O Allah! Bestow Your Blessings on their measures, Sa' and Mudd (i.e., of the people of Medina) "

Permalink

See the full chapter: مدینہ میں صاع اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مد اور اس میں برکت۔