TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 6276 · Explanation of Hudood (Islamic Punishments) and Their Avoidance

Sahih BukhariHadith 6276

Narrated by 'Uqba bin Al-Harith

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ جِيئَ بِالنُّعَيْمَانِ أَوْ بِابْنِ النُّعَيْمَانِ شَارِبًا فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ کَانَ بِالْبَيْتِ أَنْ يَضْرِبُوهُ قَالَ فَضَرَبُوهُ فَکُنْتُ أَنَا فِيمَنْ ضَرَبَهُ بِالنِّعَالِ

قتیبہ، عبدالوہاب، ایوب، ابن ابی ملیکہ، عقبہ بن حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نعیمان یا نعیمان کے بیٹے کو نشہ کی حالت میں لایا گیا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان لوگوں کو جو گھر میں موجود تھے حکم دیا کہ اس کو ماریں، لوگوں نے اس کو مارا میں بھی اسکو جوتیوں سے مارنے والا تھا۔

Narrated 'Uqba bin Al-Harith: An-Nu'man or the son of An-Nu'man was brought to the Prophet on a charge of drunkenness. So the Prophet ordered all the men present in the house, to beat him. So all of them beat him, and I was also one of them who beat him with shoes.

Permalink

See the full chapter: جو شخص حکم دے کہ گھر میں حد لگائی جائے اس کا بیان۔