TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 6388 · Explanation of Blood Money

Sahih BukhariHadith 6388

Narrated by 'Aisha

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ أَبِي عَائِشَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ لَدَدْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَرَضِهِ وَجَعَلَ يُشِيرُ إِلَيْنَا لَا تَلُدُّونِي قَالَ فَقُلْنَا کَرَاهِيَةُ الْمَرِيضِ بِالدَّوَائِ فَلَمَّا أَفَاقَ قَالَ أَلَمْ أَنْهَکُمْ أَنْ تَلُدُّونِي قَالَ قُلْنَا کَرَاهِيَةٌ لِلدَّوَائِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَبْقَی مِنْکُمْ أَحَدٌ إِلَّا لُدَّ وَأَنَا أَنْظُرُ إِلَّا الْعَبَّاسَ فَإِنَّهُ لَمْ يَشْهَدْکُمْ

مسدد، یحیی ، سفیان ، موسیٰ بن ابی عائشہ ، عبیداللہ بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو آپ کی بیماری میں دواپلائی اور آپ اشارے سے فرمانے لگے کہ مجھے کہ مجھے دوانہ پلاؤ۔ حضرت عائشہ بیان کا بیان ہے کہ ہم نے خیال کیا مریض دواکو ناپسند کرتا ہے اسی لئے آپ منع فرما رہے ہیں جب آپ ہوش میں آئے تو فرمایا کیا میں نے تم کو منع نہیں فرمایا تھا کہ مجھے دوانہ پلاؤ ہم نے کہا کہ مریض تو دوا کو برا سمجھتاہی ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی باقی نہ رہے مگر یہ کہ اسے دواپلائی جائے سوائے حضرت عباس کے کہ وہ تم میں اس وقت موجود نہ تھے ۔

Narrated 'Aisha: We poured medicine into the mouth of Allah's Apostle during his illness, and he pointed out to us intending to say, "Don't pour medicine into my mouth." We thought that his refusal was out of the aversion a patient usually has for medicine. When he improved and felt a bit better he said (to us.) "Didn't I forbid you to pour medicine into my mouth?" We said, "We thought (you did so) because of the aversion, one usually have for medicine." Allah's Apostle said, "There is none of you but will be forced to drink medicine, and I will watch you, except Al-'Abbas, for he did not witness this act of yours."

Permalink

See the full chapter: جب چند لوگ ایک شخص کو قتل کریں تو کیا ان سبھی سے بدلہ یا قصاص لیا جائے گا۔