Sahih Bukhari — Hadith 6405
Narrated by Abu Said
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَی عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُخَيِّرُوا بَيْنَ الْأَنْبِيَائِ
ابونعیم، سفیان، عمرو بن یحیی مازنی، یحیی ، ابوسعید خدری سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ انبیاء کے درمیان ایک دوسرے پر فضیلت نہ دو۔
Narrated Abu Said: The Prophet said, "Do not prefer some prophets to others."