TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 6521 · Explanation of Dream Interpretation

Sahih BukhariHadith 6521

Narrated by Ibn 'Umar

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ مَوْلَی ابْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ مِنْ أَفْرَی الْفِرَی أَنْ يُرِيَ عَيْنَيْهِ مَا لَمْ تَرَ

علی بن مسلم، عبداصمد، عبدالرحمن بن عبداللہ بن دینار بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے آزاد کردہ غلام اپنے والد سے وہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بدترین افتراء پردازی یہ ہے کہ انسان اپنی آنکھوں کو وہ چیز دکھائے جو اس نے نہ دیکھی ہو۔

Narrated Ibn 'Umar: Allah's Apostle said, "The worst lie is that a person claims to have seen a dream which he has not seen."

Permalink

See the full chapter: اس شخص کا بیان جو جھوٹا خواب بیان کرے