TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 868 · Explanation of Friday Prayer

Sahih BukhariHadith 868

Narrated by Salim

حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ عَلَی الْمِنْبَرِ فَقَالَ مَنْ جَائَ إِلَی الْجُمُعَةِ فَلْيَغْتَسِلْ

آدم بن ابی ایاس، ابن ابی ذئب، زہری، سالم اپنے والد عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو منبر پر خطبہ دیتے ہوئے سنا، اس میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص جمعہ کی نماز کیلئے آئے تو چاہئے کہ غسل کر لے۔

Narrated Salim: My father said, "I heard the Prophet delivering the Khutba on the pulpit and he said, 'Whoever comes for the Jumua prayer should take a bath (before coming).' "

Permalink

See the full chapter: منبر پر خطبہ پڑھنے کا بیان، اور انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منبر پر خطبہ پڑھا