Sahih Bukhari — Hadith 887
Narrated by Sahl
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَهْلٍ بِهَذَا وَقَالَ مَا کُنَّا نَقِيلُ وَلَا نَتَغَدَّی إِلَّا بَعْدَ الْجُمُعَةِ
عبداللہ بن مسلمہ، ابن ابی حازم، ابوحازم نے سہل بن سعد سے اس حدیث کو روایت کیا اور کہا ہم نے نہ تو لیٹتے تھے اور نہ دوپہر کا کھانا کھاتے تھے مگر جمعہ کی نماز کے بعد (لیٹتے تھے اور دوپہر کا کھانا کھاتے تھے) ۔
Narrated Sahl: As above with the addition: We never had an afternoon nap nor meals except after offering the Jumua prayer.