TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 102 · Explanation of Faith

Sahih MuslimHadith 102

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ دَاوُدَ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ جَرِيرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّمَا عَبْدٍ أَبَقَ فَقَدْ بَرِئَتْ مِنْهُ الذِّمَّةُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، حفص بن غیاث، داؤ د، شعبی، جریر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو غلام اپنے آقا سے بھاگ جائے اس غلام سے اللہ بری الذمہ ہو جاتا ہے۔

It is narrated on the authority of Jarir that the Messenger of Allah (may peace and blessings be upon him) observed: The slave who fled from his master, responsibility with regard to him was absolved.

Permalink

See the full chapter: بھاگے ہوئے غلام پر کافر ہونے کا اطلاق کرنے کے بیان میں