TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1210053 · Introduction to Sahih Muslim

Sahih MuslimHadith (internal ref #1210053)

حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّازِيُّ قَالَ سَمِعْتُ جَرِيرًا يَقُولُا لَقِيتُ جَابِرَ بْنَ يَزِيدَ الْجُعْفِيَّ فَلَمْ أَکْتُبْ عَنْهُ کَانَ يُؤْمِنُ بِالرَّجْعَةِ

ابوغسان محمد بن عمرو رازی ، حضرت جریر کہتے ہیں کہ میں نے جابر بن یزید سے رجعت کی لیکن میں نے اس سے کسی روایت کو نہیں لکھا وہ رجعت کا باطل عقیدہ رکھتا تھا ۔

-

Permalink

See the full chapter: اسناد حدیث کی ضرورت کے بیان میں اور راویوں پر تنقید کی اہمیت کے بارے میں کہ وہ غیبت محرمہ نہیں ہے ۔