TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1210384 · Explanation of Faith

Sahih MuslimHadith (internal ref #1210384)

حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنِي يَعْقُوبُ يَعْنِي ابْنَ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُوَيْسٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ کَرِوَايَةِ مَالِکٍ بِإِسْنَادِهِ وَقَالَ ثُمَّ قَرَأَ هَذِهِ الْآيَةَ حَتَّی أَنْجَزَهَا

عبد بن حمید، یعقوب بن ابراہیم بن سعد، ابواویس، زہری، مالک، زہری کی روایت اس سند کے ساتھ مالک کی روایت کی طرح ہے فرماتے ہیں کہ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ آیت پڑھی یہاں تک کہ پوری پڑھ لی۔

This hadith has also been narrated by Abd b. Humaid Ya'qub, i. e. son of Ibrahim b. Sa'd, Abu Uwais, Zuhri, like the one narrated by Malik with the same chain of transmission and said: He recited this verse till he completed it.

Permalink

See the full chapter: دلائل کے اظہار سے دل کو زیادہ اطمیں ان حاصل ہونے کے بیان میں