TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1210460 · Explanation of Faith

Sahih MuslimHadith (internal ref #1210460)

حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي مَسْلَمَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ إِلَی قَوْلِهِ فِي حَمِيلِ السَّيْلِ وَلَمْ يَذْکُرْ مَا بَعْدَهُ

محمد بن مثنی، ابن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، ابومسلمہ، ابونضرہ، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت عبداللہ بن مسعود ایک اور سند کے ساتھ یہ حدیث بھی اسی طرح نقل کی گئی ہے اس میں دانہ اگنے تک کا ذکر ہے اس کے بعد کوئی ذکر نہیں۔

Abu Nadra narrated it from Abu Sa'id al-Khudri who reported it from the Apostle (may peace be upon him) a similar (hadith) up to the words:" in the mud of the flood," and he did not mention (the words narrated) after it.

Permalink

See the full chapter: شفاعت کے ثبوت اور موحدوں کو دوزخ سے نکالنے کے بیان میں