TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1210918 · Discussion on Salah

Sahih MuslimHadith (internal ref #1210918)

حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صُرِعَ عَنْ فَرَسٍ فَجُحِشَ شِقُّهُ الْأَيْمَنُ بِنَحْوِ حَدِيثِهِمَا وَزَادَ فَإِذَا صَلَّی قَائِمًا فَصَلُّوا قِيَامًا

حرملہ بن یحیی، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، ، انس بن مالک سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گھوڑے پر سے گر پڑے تو آپ کی دائیں جانب زخمی ہو گئی، اس میں یہ اضافہ فرمایا کہ جب امام کھڑے ہو کر نماز پڑھائے تو تم کھڑے ہو کر نماز پڑھو باقی حدیث پہلی حدیث کی طرح ہے۔

Anas b. Malik reported: The Messenger of Allah (may peace be upon him) fell down from a horse and he was grazed and he led the prayer for us sitting, and the rest of the hadith is the same.

Permalink

See the full chapter: سمع اللہ لمن حمدہ ربنا لک الحمد آمیں کہنے کے بیان میں