TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1210924 · Discussion on Salah

Sahih MuslimHadith (internal ref #1210924)

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الرُّؤَاسِيُّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ صَلَّی بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَکْرٍ خَلْفَهُ فَإِذَا کَبَّرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَبَّرَ أَبُو بَکْرٍ لِيُسْمِعَنَا ثُمَّ ذَکَرَ نَحْوَ حَدِيثِ اللَّيْثِ

یحیی بن یحیی، حمید بن عبدالرحمن رواسی، ابوزبیر، جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز پڑھائی اور ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خلیفہ تھے جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تکبیر کہی تو ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ہمیں سنانے کے لئے تکبیر کہی باقی حدیث حضرت لیث کی طرح ہے۔

Jabir said: The Messenger of Allah (may peace be upon him) led the prayer and Abu Bakr was behind him. When the Messenger of Allah (may peace be upon him) recited the takbir, Abu Bakr also recited (it) in order to make it audible to us. And the rest of the hadith is like one transmitted by Laith.

Permalink

See the full chapter: سمع اللہ لمن حمدہ ربنا لک الحمد آمیں کہنے کے بیان میں