TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1211144 · Discussion on Salah

Sahih MuslimHadith (internal ref #1211144)

حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ قَالَ ح و حَدَّثَنِي عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ وَحَدَّثَنِي أَبِي عَنْ جَدِّي قَالَ حَدَّثَنِي عُقَيْلُ بْنُ خَالِدٍ کِلَاهُمَا عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ وَأَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ

حرملہ بن یحیی، ابن وہب، یونس، عبدالملک بن شعیب بن لیث، عقیل بن خالد، ابن شہاب، سعید بن مسیب، ابوسلمہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ، ان اسناد کے ساتھ بھی یہی حدیث اسی طرح روایت کی گئی ہے۔

A hadith like this has been narrated by Abu Huraira with another chain of transmitters.

Permalink

See the full chapter: ایک کپڑے میں نماز ادا کرنے اور اس کے پہننے کا طریقہ کے بیان میں