Sahih Muslim — Hadith (internal ref #1211781)
حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ وَلَمْ يَذْکُرْ إِنَّمَا شَکَّ شُعْبَةُ وَمَا بَعْدَهُ
عبیداللہ بن معاذ، شعبہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ، شعبہ نے اس سند کے ساتھ اسی طرح حدیث نقل فرمائی اور شعبہ کا شک اور اس کے بعد والے الفاظ ذکر نہیں فرمائے۔
Shu'ba reported this hadith with the same chain of transmitters, but he made no mention that Shu'ba was in doubt and what follows subsequently.