TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1211881 · Statement on the Virtues of the Quran

Sahih MuslimHadith (internal ref #1211881)

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا أَبَانُ الْعَطَّارُ جَمِيعًا عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي حَدِيثِهِمَا مِنْ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ اللَّهَ جَزَّأَ الْقُرْآنَ ثَلَاثَةَ أَجْزَائٍ فَجَعَلَ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ جُزْئًا مِنْ أَجْزَائِ الْقُرْآنِ

اسحاق بن ابراہیم، محمد بن بکر، سعید بن ابی عروبہ، ح، ابوبکر بن ابی شیبہ، عفان، ابان عطار، حضرت قتادہ سے اس سند کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کیا گیا ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کے تین حصے فرمائے ہیں اور قرآن کے ان تین حصوں میں سے ( قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ) کو ایک حصہ مقرر فرمایا ہے۔

This hadith has been narrated by Qatada with the same chain of transmitters in these words: He (the Apostle of Allah) said: Allah divided the Qur'an into three parts, and he made:" Say: He, Allah is One." one part out of the (three) parts of the Qur'an.

Permalink

See the full chapter: قل ہو اللہ احد پڑھنے کی فضلیت کے بیان میں