TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1211916 · Statement on the Virtues of the Quran

Sahih MuslimHadith (internal ref #1211916)

حَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ شُعْبَةَ ح و حَدَّثَنِي أَبُو غَسَّانَ الْمِسْمَعِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا سَعِيدٌ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي کُلُّهُمْ عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّ فِي حَدِيثِ سَعِيدٍ وَهِشَامٍ بَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّی تَشْرُقَ الشَّمْسُ

زہیر بن حرب، یحیی بن سعید، شعبہ، ح، ابوغسان مسمعی، عبدالاعلی، سعید، ح، اسحاق بن ابراہیم، معاذ بن ہشام، قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہ حدیث اسی طرح نقل کی گئی ہے سوائے اس کے کہ معبد اور ہشام کی روایت میں ہے کہ صبح کی نماز کے بعد سورج کے چمکنے تک۔

-

Permalink

See the full chapter: ان اوقات کے بیان میں کہ جن میں نماز پڑھنے سے منع کیا گیا ہے