Sahih Muslim — Hadith (internal ref #1212113)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا سَالِمُ بْنُ نُوحٍ أَخْبَرَنَا الْجُرَيْرِيُّ عَنْ حَيَّانَ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ بَيْنَمَا أَنَا أَتَرَمَّی بِأَسْهُمٍ لِي عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ خَسَفَتْ الشَّمْسُ ثُمَّ ذَکَرَ نَحْوَ حَدِيثِهِمَا
محمد بن مثنی، سالم بن نوح رمح، جریری، حیان بن عمیر، حضرت عبدالرحمن بن سمرہ سے روایت ہے کہ میں رسول اللہ کے زمانہ میں تیر اندازی کر رہا تھا کہ سورج گرہن ہوگیا پھر باقی حدیث اوپر والی احادیث کی طرح ذکر فرمائی۔
'Abd al-Rahman b. Samura reported: I was shooting some of my arrows during the lifetime of the Messenger of Allah (may peace be upon him) that the sun eclipsed. The rest of the hadith is the same.