Sahih Muslim — Hadith (internal ref #1220491)
و حَدَّثَنَاه ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ حَفْصَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا لَکَ لَمْ تَحِلَّ بِنَحْوِهِ
ابن نمیر، خالد بن مخلد، مالک، نافع، ابن عمر، حضرت حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کیا ہوا کہ آپ علیہ السلام حلال نہیں ہوئے باقی روایت اسی طرح سے ہے۔
Hafsa (Allah be pleased with her) reported: I said: Messenger of Allah what is the matter with you that you have not put off Ihram? The rest of the hadith is the same.