Sahih Muslim — Hadith (internal ref #1220493)
و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ حَفْصَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ بِمِثْلِ حَدِيثِ مَالِکٍ فَلَا أَحِلُّ حَتَّی أَنْحَرَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، عبید اللہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پھر آگے مالک کی حدیث کی طرح نقل کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میں حلال نہیں ہوں گا جب تک کہ قربانی نہ کر لوں۔
Hafsa (Allah be pleased with her) said: Messenger of Allah; the rest of the hadith is the same and (the concluding words of the Holy Prophet): "I won't put off Ihram until I have sacrificed the animal."