Sahih Muslim — Hadith (internal ref #1220688)
و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالُوا حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ الْکَرِيمِ الْجَزَرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عمرو ناقد، زہیر بن حرب، ابن عیینہ، حضرت عبدالکریم حزری سے اس سند کے ساتھ اسی طرح روایت نقل کی گئی۔
This hadith has been narrated on the authority of Abd al-Karim al-Jazari with the same chain of transmitters.