TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1220716 · Explanation of Hajj

Sahih MuslimHadith (internal ref #1220716)

و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِزَامِيُّ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ بَيْنَمَا رَجُلٌ يَسُوقُ بَدَنَةً مُقَلَّدَةً

یحیی بن یحیی، مغیرہ بن عبدالرحمن، حضرت ابوالزناد سے اس سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے اس روایت میں ہے کہ ایک آدمی قربانی کے اونٹ کو ہانکتا ہوا لے کر جا رہا تھا اس حال میں کہ اس کے گلے میں ہار ڈالا ہوا تھا

This hadith has been narrated by A'raj with the same chain of transmitters (and the words are): "Whereas the person was driving a sacrificial camel which was garlanded."

Permalink

See the full chapter: شدید مجبوری کی حالت میں قربانی کے اونٹ پر سوار ہونے کے جواز کے بیان میں