TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1220786 · Explanation of Hajj

Sahih MuslimHadith (internal ref #1220786)

و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ يَعْنِي ابْنَ عُلَيَّةَ عَنْ أَيُّوبَ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا مَعْنٌ عَنْ مَالِکٍ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ أَخْبَرَنَا الضَّحَّاکُ کُلُّهُمْ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ إِلَّا حَدِيثَ أَيُّوبَ فَإِنَّ فِيهِ التَّکْبِيرَ مَرَّتَيْنِ

زہیر بن حرب، اسماعیل، ابن علیۃ، ایوب، ابن ابی عمر، معن، مالک، ابن رافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بنی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح حدیث روایت کی ہے سوائے ایوب کی حدیث کے کہ اس میں دو مرتبہ تکبیر ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Ibn Umar through another chain of transmitters (but with one alteration) that here Allah-o-Akbar is mentioned twice.

Permalink

See the full chapter: اس بات کے بیان میں کہ جب حج وغیرہ کے سفر سے واپس لوٹا جائے تو کیا دعائیں پڑھے