TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1220799 · Explanation of Hajj

Sahih MuslimHadith (internal ref #1220799)

و حَدَّثَنَاه سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي عَوَانَةَ وَأَبِي الْأَحْوَصِ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ مِسْعَرٍ وَسُفْيَانَ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ کُلُّ هَؤُلَائِ عَنْ مَنْصُورٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي حَدِيثِهِمْ جَمِيعًا مَنْ حَجَّ فَلَمْ يَرْفُثْ وَلَمْ يَفْسُقْ

سعید بن منصور، ابی عوانہ، ابی احوص، ابوبکر بن ابی شبیہ، وکیع، مسعر، سفیان، ابن مثنی، حضرت منصور رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ اسی طرح روایت منقول ہے اور ان ساری حدیثوں میں ہے کہ جس آدمی نے حج کیا اور پھر نہ تو کوئی بیہودہ باتیں کیں اور نہ ہی کوئی گناہ کا کام کیا۔

This hadith has been narrated on the authority of Mansur with the same chain of transmitters (and the words are): "He who performed Pilgrimage but neither spoke indecently nor acted wickedly."

Permalink

See the full chapter: حج اور عمرہ کے فضیلت کے بیان میں