TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1221213 · Statement on Divorce

Sahih MuslimHadith (internal ref #1221213)

و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ حُصَيْنٍ وَدَاوُدَ وَمُغِيرَةَ وَإِسْمَعِيلَ وَأَشْعَثَ عَنْ الشَّعْبِيِّ أَنَّهُ قَالَ دَخَلْتُ عَلَی فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ بِمِثْلِ حَدِيثِ زُهَيْرٍ عَنْ هُشَيْمٍ

یحیی بن یحیی، ہشیم، حصین، داو د، مغیرہ، اسماعیل، اشعث، حضرت شعبی سے روایت ہے کہ میں فاطمہ بنت قیس کی خدمت میں حاضر ہوا باقی حدیث زہیر بن ہشام کی طرح ہے۔

A hadith like this has been trarismitted on the authority of Hushaim through another chain of narrators.

Permalink

See the full chapter: مطلقہ بائنہ کے لئے نفقہ نہ ہونے کے بیان میں