TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1221350 · Explanation of Buying and Selling

Sahih MuslimHadith (internal ref #1221350)

قَالَ وَکُنَّا نَشْتَرِي الطَّعَامَ مِنْ الرُّکْبَانِ جِزَافًا فَنَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَبِيعَهُ حَتَّی نَنْقُلَهُ مِنْ مَکَانِهِ

فرمایا ہم سواروں سے غلہ بغیر ناپ تول کے اندازاً خریدتے تھے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں منع فرمایا کہ ہم اس کو بیچیں یہاں تک کہ ہم اس کو اس جگہ سے کسی اور جگہ منتقل نہ کر لیں۔

He (the narrator) said: We used to buy foodgrain from the caravans in bulk, but Allah's Messenger (may peace be upon him) forbade us to re-sell that until we had shifted it to some other place.

Permalink

See the full chapter: قبضہ سے پہلے بیعہ کے بیچنے کے بطلان کے بیان میں ۔